رحلت رحمة للعالمین رسول اللہ الاعظم، محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ اور شہادت سبط اکبر امام مجتبی علیہ السلام کی مناسبت سے، آپ سب کو تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں ...

ایک روایت کے مطابق، پیغمبر اکرم (ص) اسی سال 28 صفر سنہ 11 ہجری اور دوسری روایت کے مطابق، 12 ربیع الاول کو 63 سال کی عمر میں انتقال فرما گئے۔

مشہور روایت کے مطابق، سات صفر المظفر کے دن، یوم شہادت امام حسن بن علی المجتبی ہے؛ اور دوسری روایت کے مطابق، ۲۸ صفر المظفر کے دن، آپ علیہ السلام کا یوم شہادت ہے۔

ہم اس مصیبت عظمی پر تمام مؤمنین و مومنات اور حریت پسندوں کو تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں...


امام خمینی نے پہلوی حکومت کی طرف سے مقامی انجمنوں اور صوبائی پاس کردہ بل کو سرکاری طورپر علانیہ منسوخ کرنے پر زور دیا / 1962ء

ای میل کریں